امریکہ میں 5سے11سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

دو کروڑ 80 لاکھ بچوں کو کرونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگائی جائے گی

امارات: پانچ سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین منظور

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے اس ضمن میں باقاعدہ بیان جاری کردیا ہے۔

فائزر ویکسین کی افادیت 6 ماہ بعد نصف رہ جاتی ہے، طبی تحقیق

فائزر کی دوسری خوراک کے چھ ماہ بعد بوسٹر ڈوز لگوانے سے ویکسین کی افادیت برقرار رہے گی، ماہرین کی رائے

فائزر ویکسین لگانے سے خاتون جاں بحق

خاتون کی موت کورونا ویکسین لگوانے کے بعد دل کی سوزش سے ہوئی

فیس بک نے جعلی روسی اکاؤنٹس بند کر دیے

اینٹی ویکس مہم  کا مقصد عوام میں کورونا ویکسین کے خلاف غلط معلومات پھیلانا تھا

امریکی فوجیوں کیلئے 15 ستمبر تک ویکسین لگوانا لازمی

امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ویکسین فوجی تیاری کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدم ہے

فائزر کی دو خوراکوں میں کتنا وقفہ ہونا چاہیے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

فائزر کی پہلی اور دوسری خوراک کے درمیان کم از کم آٹھ ہفتے کا وقفہ کورونا وائرس کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والی اینٹی باڈیز کی سطح کو بڑھا دیتا

پاکستان نے فائزر کی کورونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ کر لیا

امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین حاصل کرنے کی حتمی تاریخ کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

فائزر ویکسین کے استعمال کے متعلق گائیڈلائنز جاری

بخار میں مبتلا اور کورونا مریضوں کو فائزر ویکسین نہ لگائی جائے، وزارت صحت

فائزر ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 فائزر ویکسین کی ایک لاکھ 6 ہزار خواکیں جمعہ کے دن پاکستان پہنچی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز