سائفر اور فارن فنڈنگ تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کر لیا

سائفر تحقیقات میں 3 نومبر جبکہ فارن فنڈنگ کیس میں 7 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔

آپ کو جواب دہ نہیں ہوں، دو دن میں نوٹس واپس لیں، عمران خان کا ایف آئی اے کو جوابی خط

تفصیلات اور دستاویزات طلب کرنا ایف آئی اے کے زیر اثر ہونے کا مظہر ہے، عمران خان

اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے ،وزیرداخلہ

چوری پکڑے جانے پرعمران اینڈ فارن ایجنٹس کمپنی فنکاری کرنے لگتے ہیں

عمران خان اور اسکی پارٹی کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

کے پی اور پنجاب حکومت کا بھی مستقبل ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔

فارن فنڈنگ کیس میں کوئی غیر قانونی فنڈنگ نہیں ہوئی، فیصل جاوید

ان تمام محب وطنوں کو سلام جو ملک کی خاطر کام کر رہے ہیں، شاد رہیں، آباد رہیں۔

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری کیا جائے، وزیر داخلہ کا مطالبہ

پنجاب حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ ادارے آزاد ہیں، انکوائری کریں جو قصوروار ہیں انہیں سزادی جائے۔

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے، وزیراعظم

عمران نیازی کو دیئے گئے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے

فارن فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہو سکتا ہے، آئے گا، مقابلہ کریں گے، فواد چودھری

تحریک انصاف اور عمران خان کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنائیں گے۔

تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن میں سنانے کا حکم کالعدم

عدالت امید کرتی ہے کہ کارروائی شفاف انداز میں آگے بڑھائی جائے گی،اسلام آباد ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز