عام انتخابات: 8 فروری کو ووٹر ٹرن آؤٹ 47.6 فیصد رہا، فافن رپورٹ

سال 2024 میں 6.06 کروڑ ووٹرز نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

مبصرین کو فارم 45 کی کاپی نہیں دی گئی ، آر اوز کے دفاتر میں شفافیت پر سوال اٹھ سکتا ہے ، فافن

عام انتخابات25 حلقوں میں مسترد ووٹوں کا مارجن جیت کے مارجن سے زیادہ تھا ، امیدواروں کی شکایات جلد حل کرنیکی ضرورت ہے

فافن کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کیلئے سفارشات پیش

ووٹر کو آزادی سے حق رائے دہی کے قابل بنانے کے لیے انتخابی عمل کے تمام متعلقہ فریقین کو اجتماعی کاوشیں کرنا ہونگی

فافن کا الیکشن کمیشن سے مختلف حلقوں میں ووٹر رجسٹریشن کے تناسب میں فرق کی تحقیقات کا مطالبہ

پنجاب میں سب سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، بلوچستان میں تعداد سب سے کم ہے، رپورٹ

خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ جاری

ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا

فافن کا امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے جاری کرنے کا مطالبہ

ریٹرننگ افسران کسی بھی امیدوار کے کاغذات مسترد کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کریں

میڈیا انڈسٹری میں خواتین صحافیوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فافن کے زیر اہتمام ورکشاپ

شرکاء کی نیوز رومز کے اندر کام کرنیوالی خواتین کیلئے ضروری سہولیات کے حوالے سے بحث

سیاسی جماعتیں انتخابی قوانین میں ضروری تبدیلیاں لائیں، فافن

انتخابی قوانین میں کمزوریاں دورکرنے کے لیے سیاسی جماعتیں مذاکرات کریں، فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی تجویز

ضمنی انتخابات کے دوران متعدد بے ضابطگیاں ہوئیں، فافن

ووٹرز کا ٹرن آوٹ 35 فیصد رہا جو عام انتخابات کے مقابلے میں کم تھا، رپورٹ

کراچی: این اے 240 کا الیکشن، کیمپوں میں سے 22 فیصد پر مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی، فافن

جنرل الیکشن میں 37.38 فیصد کے مقابلے میں غیر معمولی 8.38 فیصد ووٹرز ٹرن آؤٹ رہا، فافن کی رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز