مدد کے بجائے کمپنی کی مشہوری کو لوگ خوب سمجھتے ہیں، شیخ رشید

90 دن کی بجائے صرف 45 دن کے زر مبادلہ کے ذخائر رہ گئے ہیں۔

فاٹا کا بجٹ تنخواہوں کیلئے بھی کافی نہیں، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

فاٹا کا بجٹ 150 ارب روپے ہونا چاہے تھا، وفاقی حکومت نے فاٹا کے ترقیاتی بجٹ میں 54 ارب روپے کی کٹوتی کی۔

حزب اختلاف شوق سے لانگ مارچ کرے، شبلی فراز

گزشتہ حکومتوں میں عوام کو مصنوعی جھلک دکھائی گئی لیکن عملی طور پر کچھ نہیں ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات

فاٹا کے بے گھر افراد کیلئے عالمی بینک کی 12ملین ڈالر اضافی گرانٹ

اضافی گرانٹ سے فاٹا میں بے گھر افراد کی سپورٹ، بچوں کی صحت اور سروس ڈلیوری میں مدد ملے گی

’انضمام شدہ علاقوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے‘

 وزیراعظم کی زیر صدارت کے پی اور انضمام شدہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کا جائزہ ا جلاس

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے  بعد انتخابات کا مرحلہ آن پہنچا

قبائلی اضلاع میں سنہرے دور کاآغازہونے جارہاہے،فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت قبائلی عوام کے روشن مستقبل کی ضمانت  ہے۔

’پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرو یا جیل جاؤ‘

دہشت گردی کی کمر ٹوٹ گئی ہے ، اب فوج کو اندر بٹھانے کی کیا ضرورت ہے

سابقہ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہونگے یا کروڑوں روپے کا ضیاع ہوگا؟

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرستیں پرنٹنگ کارپوریشن کو بھجوا دی گئی ہیں

سابقہ فاٹا کی 16صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات 2جولائی کوہونگے

ے۔امیدوار9مئی سے11مئی تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔امیدواروں کے ناموں کی فہرست12 مئی کو جاری کی جائے گی۔

 فاٹا میں پی ٹی آئی حکومت بننے پر فضل الرحمن پریشان ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف نے جو لوٹا ہے حکومت اس کا سود 7 ارب روپے ادا کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز