سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ملزمہ گلالئی اسماعیل عدالت کی جانب سے 3 مرتبہ نوٹسز جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی گئی ۔ 

فرشتہ قتل کیس: ’ڈی این اے رپورٹ میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی‘

بچی نے ملزم کو شناخت کر لیا تھا جس پر ملزم نے اس کی ناف پر خنجر مارا، پولیس

پنجاب اسمبلی: زیادتی کے واقعات میں ملوث مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کامطالبہ

قرارداد پاکستان تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے

فرشتہ قتل کیس: فنکار اور کھلاڑی ہم آواز 

شہزاد رائے، ماہرہ خان، زیبا بختیار اور یونس خان نے ہر صوبے میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔

فرشتہ قتل کیس، گرفتار پولیس افسر کو پروٹوکول کا انکشاف

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے فرشتہ کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

فرشتہ قتل کیس: وزیراعظم کے نوٹس پر ڈی ایس پی معطل

ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو ان بھیڑیوں سے بچانے کے لیے اٹھ کھڑا ہونا ہو گا۔

’فرشتہ قتل کیس میں فوج ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار‘

ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹوئٹ

فرشتہ قتل کیس: ’ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا‘

ایسے تمام مجرموں کو قرآن کے مطابق سزا دی جانے چاہیے تاکہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام ہوسکے، علی محمد خان

ٹاپ اسٹوریز