ایران میں لڑاکا طیاروں کے زیر زمین ہوائی اڈے کا افتتاح ہو گیا

ہوائی اڈے کو بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

کولمبیا: مطلوب ترین منشیات اسمگلر گرفتار

یہ گروہ کولمبیا سے امریکہ اور روس تک منشیات سمگل کرنے کے لیے استعمال ہونے والے کئی راستوں کو کنٹرول کرتا ہے

واہ فیکٹری میں دھماکہ،3ملازم جاں بحق،2زخمی

زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے، صورتحال کنٹرول میں ہے، آئی ایس پی آر

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری: 10ا فراد جاں بحق

اسرائیلی بمباری کا ہدف شام کے اندر مختلف ٹھکانے تھے، سیئرین آبزرویٹری کی رپورٹ

بھارتی فضائیہ کا مگ21طیارہ گر کر تباہ

سال2021 میں یہ تیسرا حادثہ ہے جس میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوا

غزہ: اسرائیلی فضائیہ کا تازہ حملہ، 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم

جو عمارت فضائی حملے میں منہدم ہوئی ہے اس میں حماس کی سیاسی قیادت کا دفتر بھی تھا۔

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج قوم اس عزم کی تجدید کے ساتھ یہ دن منا رہی ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے ہم سب ایک ہیں۔

27 فروری: ملکی دفاع کیلئے تاریخ ساز دن

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ آزادکشمیر کے حوراں گاؤں میں گرایا گیا اور مقامی آبادی نے بھارتی پائلٹ کو پکڑ کر مسلح افواج کے حوالے کیا

روسی فضائیہ نے امریکی طیارے کو اپنی سرحد سے پرے دھکیل دیا

امریکی فضائیہ کے طیاروں بی- 52 ایچ کو دو مرتبہ روسی طیاروں کی مداخلت کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب انہوں نے روس کی مشرقی اور جنوبی سرحدوں کی جانب سے پروازیں بھریں۔

پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کل طلب

شہبازشریف اور آصف زرداری اجلاس میں شرکت کریں گے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز