تین غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی

ان میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں

ایک اور غیر ملکی ائیر لائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ایتھوپین ائیرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کررہی ہے

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فضائی آپریشن وسیع کرنے کا آغاز کر دیا

پاکستان سے سعودی عرب کے شہروں جدہ، ریاض، دمام اور القسیم کے لیے ہفتے میں 35 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

سعودی عرب: تمام ائیرلائنز کو فضائی آپریشن کی اجازت

سعودی عرب کے تمام ایئرپورٹس غیرملکی ایئرلائنز کے لیے کھول دیئے گئے ہیں، گاگا

مالی خسارہ: پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی

کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان

پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال

 ہفتے کے روز سے پہلی پرواز سہ پہر ایک بجے کراچی سے لاہور جائے گی جبکہ لاہور سے کراچی واپسی کی پرواز ہفتہ ہی کے روز شام 4 بجے روانہ ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز