یوکرین تنازع: پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کے لیے پی آئی اے کا آپریشن

 یوکرین میں موجود دو ہزار پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لیے پولینڈ سے فضائی آپریشن شروع کیا جائے گا۔

فضائی آپریشن: کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کرنے پر این سی او سی کا نوٹس

این سی او سی نے سول ایوی ایشن کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

پی آئی اے نے برطانیہ کا فضائی آپریشن متبادل طور پر بحال کر دیا

مانچسٹر ائرپورٹ پر جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستانی پرچم بھی آوایزاں کیا گیا۔

برطانیہ اور یورپ کیلیے متبادل فضائی آپریشن،بحالی کی طرف گامزن

 پی آئی اے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے برطانیہ اور پیرس کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گی۔

پی آئی اے: امریکہ نے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی

پی آئی اے کو حاصل خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ بھی  منسوخ ہوگیا ہے۔

قومی ائر لائن کا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال

کورونا وائرس کے باعث حکومت نے 26 مارچ کو ڈومسٹنگ فلائٹس آپریشن معطل کردیا تھا۔

اندرون ملک جزوی فضائی آپریشن بحال کرنے کی منظوری

پی آئی اے اور ایک نجی ایئر لائن کو اندرون ملک جزوی فضائی آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

لندن: ہیتھرو ایئرپورٹ، فضائی آپریشن مزید محدود کرنے کا فیصلہ

ہیتھرو ایئرپورٹ اتھارٹی نے چار میں سے دو ٹرمینل اور دو میں سے ایک رن وے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے اور فضائی آپریشن شروع کرنے سے متعلق فیصلہ نہیں کیا، معید یوسف

 پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے

حکومت کا 2 ہفتے کیلئے فضائی آپریشن بند کرنےکا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ ایران سے آیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز