اسرائیلی بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید ، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند

کمال عدوان اور الشفا اسپتالوں میں پانی کی کمی اور غذائی قلت سے 6 بچے جاں بحق

اسرائیلی مظالم جاری ، بمباری سے مزید 112 فلسطینی شہید ، تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

صیہونی فوج کا غزہ کے ال امل اسپتال پر دھاوا ، مغربی کنارے میں بھی چھاپہ مار کارروائیاں

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود اسرائیل کی بربریت جاری ، بمباری سے مزید 183 فلسطینی شہید

الامل اسکول میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولہ باری ، شہداء کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسرائیلی بربریت بدستور جاری ، بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید ، تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی

طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے ، فلسطینی حکام

غزہ جنگ کے 100 روز مکمل ، بمباری سے مزید سینکڑوں فلسطینی شہید ، اسرائیل کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے

شہداء کی تعداد 23 ہزار 700 تک پہنچ گئی ، غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز پھر معطل

غزہ پر بمباری جاری ، مزید 200 فلسطینی شہید ، حماس نے 13 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیئے

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو وسطی غزہ کا علاقہ بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی

اسرائیلی بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید ، العودہ اسپتال فوجی بیرک میں تبدیل

شہداء کی تعداد 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی ، اسپتال سے طبی عملے اور مریضوں سمیت سینکڑوں گرفتار

اسرائیلی طیاروں کی اسپتال اور پناہ گزین کیمپوں پر بمباری ، مزید 90 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں ، مصر کا دعویٰ

جبالیہ اور خان یونس پر حملے ، مزید 38 فلسطینی شہید ، مختلف ممالک میں اسرائیل مخالف مظاہرے

اسرائیلی فوج نے عدوان اسپتال میں فلسطینیوں کے خیموں پر بلڈوزر چڑھا دیئے

غزہ پر حملوں میں مزید 200 فلسطینی شہید ، القسام بریگیڈ نے 4 افسران سمیت 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کر دیئے

اسرائیلی ٹینکوں اور بلڈوزروں نے جبالیہ کے قبرستان کو روند ڈالا ، اسپتالوں کا محاصرہ برقرار

ٹاپ اسٹوریز