فلم ’’سپر اسٹار‘‘ کی سینما گھروں میں دھوم برقرار

بلال اشرف اور کبریٰ خان مداحوں کا شکریہ ادا کرنے سینما گھر پہنچے تو مداح حیران رہ گئے۔

فلم سپر اسٹار کی دنیا بھر میں دھوم

میگزین او کے پاکستان نے فلم سپر اسٹار کے ہیروز کے خوبصورت کور پیچ اپنے میگزین پر سجا دیے۔

فلم سپر اسٹار کے گانے ’’نوری‘‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم

نوری کو 10 روز میں ہی یو ٹیوب پر 15 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے دیکھا۔

فلم سپر اسٹار کی دبئی میں پروموشن

پروموشن تقریب کے دوران ماہرہ خان نے پیلے لباس میں جلوے بکھیرے۔

فلم سپر اسٹار کے ستاروں کی مزےدار گفتگو سنیں ایف ایم ریڈیو  پر

ہم انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک، مومنہ اینڈ درید پروڈکشن اور ہم فلمز کی مشترکہ پیشکش  فلم سپر اسٹار کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے

فلم ’سپر اسٹار‘ کے پہلے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

’بے کراں‘ میں دو پریمیوں کی ایک دوسرے سے لازوال محبت کا اظہار کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز