خیبرپختونخوا کی 260 سے زائد فلور ملز بند ہو گئیں

پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی، خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کا خدشہ

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

فلور ملز نے ملک بھر میں آٹا 5 روپے کلو مہنگا کرنے کی وارننگ دے دی۔

پنجاب: ضلعی افسران کو فلور ملز کی سخت مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت

ایسی ملز کی نشاندہی کریں جو سرکاری گندم کا آٹا دیگر صوبو ں میں بھیج رہی ہیں، وزیر خوراک پنجاب

لاہور میں فلور ملز کے بعد چکی مالکان نے بھی آٹا مہنگا کر دیا

چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من تین سو بیس روپے اضافہ ہوا جس پر فی من آٹا دو سو روپے قیمت بڑھائی گئی ہے۔

پنجاب کابینہ کا اجلاس: آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 850 روپے مقرر

ویٹ پالیسی منظور ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1100 روپے سے 850 روپے پر آگیا

‘فلورملز اور سیڈ کمپنیاں جتنی چاہیں گندم خرید سکتی ہیں’

محکمہ خوراک پنجاب اور خیبرپختونخوا مشترکہ طور پر گندم کی خریداری کریں گے، علیم خان

ڈیڈلائن ختم، آٹے کی قلت پر پنجاب حکومت کا اجلاس طلب

اجلاس میں آٹے کی قیمت اور دستیابی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا

کاروباری طبقے کو سہولتیں دی جائیں نہ کہ مشکلات پیدا کی جائیں۔ سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے فلور ملز کو بنک گارنٹی واپس کرنے کے حکم کے خلاف دائر حکومت پنجاب کی اپیل خارج کردی۔

ٹاپ اسٹوریز