ایون فیلڈ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس،حسن اور حسین نواز بری

کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ رکاوٹ نہیں، عدالت اس کیس کا فیصلہ کرسکتی ہے، پراسیکیوٹر نیب اظہر مقبول

العزیزیہ ریفرنس:ہائیکورٹ میں نواز شریف کی اپیل 18ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب  کی اپیل بھی 18 ستمبر کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ 

فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کے انکم اور ویلتھ ٹیکس کی تفصیلات طلب

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب اپیل کی سماعت کی۔ 

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت، میڈیکل رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر جناح اسپتال نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر لی۔

فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کا موقف

نیب حکام نے موقف اختیار کیا کہ فلیگ شپ انویسمنٹ کمپنی ایپرل 2001 سے قائم کی گئی تھی

العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی درخواست پر اعتراضات

گزشتہ روز نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس کے خلاف اپیل جمع کرائی جس میں سزا کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے

فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں بینیفٹ آف ڈاؤٹ کے تحت بری کیا گیا

فلیگ شپ ریفرنس کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا فیصلہ

فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اہم اجلاس میں کیا گیا۔

نواز شریف کو العزیزیہ میں سات سال قید، فلیگ شپ میں بری

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید کے علاوہ ایک ارب 50 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے

نیب ریفرنسز فیصلہ: اڈیالہ جیل کی صفائی مکمل کر لی گئی

احتساب عدالت نے 19 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز