تیز رفتاری کا ہرجانہ 6 کروڑ روپے

فن لینڈ میں مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانہ خلاف ورزی کرنے والے شخص کی آمدن پر ہوتا ہے۔

فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا، روس نے جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے بعد روس کے ساتھ فوجی اتحادی ممالک کی مشترکہ سرحد کی لمبائی تقریباً دوگنی ہوگئی ہے۔

روس کا یوکرین جنگ میں شدت لانیکا فیصلہ: 3لاکھ بھرتیوں کا حکم، شہریوں نے پڑوسی ممالک کا رخ کر لیا

روس کی جانب سے شروع کی جانے والی بھرتیاں اعداد و شمار کے لحاظ سے جنگ عظیم دوم کے بعد کی جانے والی سب سے بڑی فوجی بھرتیاں ہیں۔

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست جمع

یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں نیٹو میں شمولیت نہ اختیار کرنے کی پالیسی کو ترک کیا ہے

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں، ترک صدر

دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں ناکام  رہے ہیں۔

فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کا عندیہ: روسی صدر کا انتباہ

فوجی تنصیبات کی توسیع پر روس اپنا ردعمل دے سکتا ہے اور دے گا، صدر ولادی میر پیوٹن کا سی ایس ٹی او کے اجلاس سے خطاب

فن لینڈ مسلسل 5ویں باردنیا کا سب سے خوش ملک قرار

افغانستان 146 ممالک کی فہرست ميں سب سے نچلی پوزيشن پر رہا۔

فن لینڈ: وزیراعظم نے نائٹ کلب جانے پر معافی مانگ لی

وزیراعظم سنا مارین نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی نہ کرنے کے باوجود قوم سے معافی مانگی ہے۔

گوشت کے بعدلیبارٹری میں کافی بھی تیار

کافی کی افزائش کافی کے پودے کے خلیات سے کی گئی

وزیراعظم کا ناشتہ سرکاری خزانے سے تو نہیں ہوا؟ پولیس تحقیات کریگی

وزیراعظم کے ناشتے کی قیمت شہریوں کے ٹیکس سے ادا نہیں کی جا سکتی ہے، فن لینڈ کے ماہرین قانون کی آرا

ٹاپ اسٹوریز