فلسطین کی پہلی فتح، فٹبال ایشین کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہم اپنے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی پوری کوشش کریں گے، کپتان

فیفا کا ’پلیئر آف دی ایئر‘ ایوارڈ لیونل میسی کے نام

اسپین کی بونماٹی نے ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

فٹبال فیڈریشن، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط

معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کھیل کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے۔

گھانا کے 28 سالہ نوجوان فٹبالر رافیل ڈومینا لیگ میچ کے دوران انتقال کرگئے

2021 میں بھی ایک فٹبال میچ کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑا تھا

میسی ایک بار پھر سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ “بیلن ڈی اور” حاصل کرنے میں کامیاب

بارسلونا ویمن ٹیم نے سال کی بہترین فٹبال ٹیم کا ایوارڈ جیت لیا۔

پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان

ہم چاہتے ہیں ہمارے سعودی بھائی اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی میچ میں 12 سال بعد فتح

76 ویں منٹ میں پاکستان کے علی ظفر نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔

اسپین کی کپتان کے والد کا انتقال، ورلڈکپ جیتنے کی خوشی غم میں بدل گئی

والد کا انتقال جمعے کو ہی ہوچکا تھا، فٹ بالر کو ورلڈکپ فائنل کے بعد بتایا گیا

ٹاپ اسٹوریز