کنگڈم سویٹ، رونالڈو کے لیے شاہی رہائش کا انتظام

دو منزلہ شاہانہ کنگڈم سویٹ کا ماہانہ کرایا چھ کروڑ بیاسی لاکھ روپے ہوگا

رونالڈو ریاض پہنچ گئے

انسٹاگرام پر النصر کلب کے فالوور آٹھ سے بڑھ کر اکسٹھ لاکھ ہو گئے ہیں

کلیان مباپے،لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے آگے

مباپے کی ایک سال کی کمائی 29 ارب روپے کے قریب

فیفا ورلڈ کپ، ایران کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ نے ایران کو چھ دو سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے۔

80 کروڑ کا فٹ بال

یہ گیند فٹ بال کی تاریخ کا حصہ ہے ، یہ صحیح وقت ہے کہ اسے دنیا کے ساتھ شیئر کیا جائے۔

پاکستان میں فٹبال کو انٹرنیشنل ٹریک پر واپس لانے کی تیاری

قومی سینئر ٹیم کی تشکیل کیلئےسلیکشن کا عمل 27اگست سے شروع ہو گا۔

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لاہور پہنچ گئی

ٹرافی کو لاہور کے بعد سعودی عرب پہنچایا جائے گا

سال کی کمائی 24 ارب روپے، میسی آج بھی سب سے آگے

فٹبال سپر اسٹار نے ایک سال میں 130 ملین ڈالرز یعنی 24 ارب روپے کمائی کی۔

جاوید آفریدی فٹبال کلب چیلسی خریدنے کے خواہاں

کلب کے مالک ابرامووچ کم از کم 2.5 بلین ڈالر کی پیشکش کے منتظر ہیں۔

یوکرین تنازع:فیفا کی روس پر فٹبال ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی

روس کسی بھی قسم کےفٹبال مقابلوں میں شرکت نہیں کرسکے گا۔

ٹاپ اسٹوریز