فیسکو کا بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ

اطلاع دینے والے شہری کو ریکوری کی رقم کا ایک فیصد انعام دیا جائے گا

مزدور کو 41 یونٹ بجلی کے استعمال پر ایک کروڑ 13 لاکھ کا بل بھیج دیا

دو وقت کی روٹی بمشکل پوری ہوتی ہے چہ جائیکہ وہ اتنی خطیر رقم فیسکو کو بل کی مد میں ادا کرسکے گا۔ غریب مزدور کی دہائی

بجلی صارفین پر 63 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )نے جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون 2019 کے بقایاجات کی وصولیوں کے لئے درخواست جمع کرادی  ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 25 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ 

سرکاری ادارہ ہی سرکار کو چونا لگا گیا

پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں جعلی شناختی کارڈز پر50ہزار 160 بجلی کے کنکشنز لگائے جانے کا پتہ چلایا گیاہے۔ 

بجلی کی قیمتوں میں چار روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوام پر توانائی بم گراتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں چار

ٹاپ اسٹوریز