افغانستان،پروفیسر ڈاکٹرز، سپیشلسٹ کی فیس کی حد مقرر

حکم نامے کی خلاف ورزی پر کلینک سیل کر دیا جائیگا

کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دیدیا

بچے ایان کو اس کے چچا نے پالا ہے اور وہ اسے ابو ہی کہتا ہے، وکیل ملک پرویز

پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری

عدالت نے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار دیدیا

اسلحہ لائسنس کی فیسوں میں بھاری اضافہ

انفرادی اور کمرشل اسلحہ لائسنس بنانے اور ان کی تجدید انتہائی مہنگی ہو گئی۔

اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشنز پر کمرشل شوٹ کرنے کیلئے فیس ادا کرنا ہوگی

  فوٹو گرافی اور ویڈیو شوٹ کیلئے اورنج لائن ٹرین کے 26 اسٹیشنز میسر ہوں گے، جی ایم ماس ٹرانزٹ اتھارٹی

معذور افراد سے’انتظار کی فیس‘لینے پر اوبر کیخلاف مقدمہ

اوبر نے ایک نابینا خاتون کو 14 بار سروس فراہم کرنے سے انکار کیا تھا

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ

آئندہ ماہ سے صوبے میں گاڑیوں کو یونیورسل نمبر پلیٹس کا اجرا کیا جائے گا، صوبائی مشیر ایکسائز خلیق الرحمان

پے پال نے فیس بڑھا دی

رقوم پر1.29 فیصد فیس وصول کی جائے گی

سندھ: اسکول فیس میں20 فیصد رعایت نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

والدین فیس میں رعایت نہ دینے والے اسکولوں کے خلاف شکایت درج کرائیں، عدالت

ٹاپ اسٹوریز