انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 110واں یوم پیدائش

فیض احمد فیض کی خدمات پر انہیں حکومت پاکستان نے نشانِ امتیاز ، سوویت یونین نے لینن پرائز جبکہ ہیومن رائٹس سوسائٹی نے امن انعام سے نوازا

ملکہ غزل اقبال بانو کی 82ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

مہدی حسن کے بعد  فیض احمد فیض کے کلام کو گانے میں اقبال بانو کو کمال حاصل تھا

فیض احمد فیض جمہور دوست سوچ کا نام اور آمریت کے خلاف اعلان جنگ ہے، بلاول

فیض صاحب زندگی بھر استحصال کی ہر شکل کے خلاف لڑتے رہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا فیض کی برسی پر پیغام

فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے37برس بیت گئے

ان کو اپنے نظریات کے سبب قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرنا پڑیں

فیض کے کلام نے بھارتی مظاہرین کی روح گرما دی

فیض احمد فیض اور رابندرا ناتھ ٹیگور کا کلام بھارت کے ظالمانہ قانون کے خلاف مزاحمت کی آواز بن گیا ہے

بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری

احتجاجی مظاہروں میں فیض احمد فیض کی نظم گانے پر مودی سرکار آگ بگولہ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اکادمی ادبیات پاکستان سے فیض ،غالب اور فراز کے پورٹریٹ ہٹانے کی تحقیقات کرائیں، رضا ربانی

سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات کے سربراہ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا

فیض احمد فیض کی یادیں تازہ کرنے کے لیے سجی بیٹھک کا دوسرا روز

لاہور:معروف شاعر فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تین روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول

فیض انٹرنیشنل فیسٹیول کا آغاز، جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کی شرکت

لاہور:معروف شاعر فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تین روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول

ٹاپ اسٹوریز