دوسرا ون ڈے، امام اور بابر کی سنچریاں، پاکستان 6 وکٹوں سے فتح یاب

قومی ٹیم نے 349 رنز کا بڑا ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

بابر اعظم کی شاندار سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم 103، امام الحق 74، اور محمد رضوان 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

’آسٹریلیا نے میچ نہیں جیتا بلکہ پاکستان نے ہارا ہے‘

پاکستان کا ٹاپ آرڈر بہت مضبوط ہے اگر کل ایک بھی کھلاڑی سنچری اسکور کر جاتا تو نتیجہ مخلتف ہوتا

نیوزی لینڈ نے لنکا ڈھا دی، 10 وکٹوں سے فتحیاب

مارٹن گوپٹل نے 73 اور کولن مونرو نے 58 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی

ٹیم میں فیلڈنگ کے مسائل ہیں جسے دور کر رہے ہیں، بسمہ معروف

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان 6 مئی سے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز