انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی

ایف بی آر کا آئرس آن لائن پورٹل 24 گھنٹے چل رہا ہے، ایف بی آر

ایف بی آر نے ای میلز بھیجنے کی تردید کر دی

جعلی وائرس زدہ ای میلز کے ذریعے ٹیکس گزاروں سے اہم معلومات لینے کی کوشش کی جارہی ہیں، ایف بی آر

ودہولڈنگ ٹیکس وصولی میں ناکامی، وفاقی ٹیکس محتسب کا نوٹس

ایف بی آر کو تاکید کی گئی کہ وہ 60 دن کے اندر ضروری ہدایات کی تعمیل کرے، وفاقی ٹیکس محتسب

عمران خان کی حکومت میں کرپشن نہیں ہے،  شبر زیدی

حکومت میں دوبارہ شامل نہیں ہو رہا جہاں حکومت کو ضرورت ہوگی مشورے دیتا رہوں گا، سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو

31 دسمبر انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ

اب ٹیکس گزار نئی ریٹرن کے مطابق اپنی انکم ٹیکس ریٹنز داخل کراسکیں گے، ترجمان ایف بی آر

مبینہ کرپشن: ایف بی آر کے 10افسران سمیت دیگر ملازمین برطرف

یکم جولائی سے اب تک 76 افراد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا، ممبر ایڈمنسٹریشن بختیار محمد

خیبرپختونخوا، ایف بی آر اور کسٹم دفاتر کو جزوی طور پر کھولنے کی اجازت

دفاتر کھولنےکی اجازت صوبے میں کاروباری طبقے کے ٹیکس ادائیگیوں اور دیگر ضروری کام کیلئے دی گئی ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اجلاس پیر سے شروع ہو گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 فروری سے شروع ہونے والا اجلاس 13 فروری تک جاری رہے گا۔

ایف بی آر: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 28 فروری 2020 کردی گئی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مکمل خود مختار بنانے کے لیے جامع منصوبہ منظور

حکومت کے منصوبے کے مطابق آئندہ 2 سے 4 سال کے دوران کاروباری طبقے کےلیے ویلیوایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی)مکمل طور پر نافذ کیاجائےگا۔

ٹاپ اسٹوریز