ہمیں فیک نیوز کا سچی خبروں سے مقابلہ کرنا ہو گا، مریم اورنگزیب

او آئی سی اجلاس میں مریم اورنگزیب نے اسلامو فوبیا سمیت دیگر مسائل سے نمٹنے کیلئے 7 اہم تجاویز پیش کیں۔

ملک کی معاشی تباہی کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اداروں، عدلیہ، میڈیا پر کیچڑ اچھالنے والوں کو جگہ نہ دی جائے، مریم اورنگزیب

خبردار!فیک نیوز کا فیکٹ چیک،سوشل میڈیا پر فیک نیوز کو نیوز چینل سے جوڑنے کی خطرناک کوشش

تحریک انصاف کے جلسے کے موقع پر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جعلی قرار

روسی صارفین کی ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی

روس کے فیک نیوز کے قانون کے تناظر میں لائیو اسٹریمنگ اور ویڈیو مواد معطل کیا گیا ۔

سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں، اعتزاز احسن

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لیباٹری سے جعلی بنوائی گئیں

پیکا آرڈیننس مسترد، 35 پنکچر سے بڑی فیک نیوز ہے؟ پلوشہ خان کا استفسار

عمران خان طاقت سے آواز کو دبا سکتے ہیں تو دبا لیں، مرکزی رہنما پی پی

چارٹر آف اکانومی کے ساتھ چارٹر آف نیشنل  سیکیورٹی پر بھی بات ہونی چاہیے، معید یوسف

موثر قومی بیانیے  کی تشکیل  کےلیے مختلف   متعلقہ  اداروں میں ہم آہنگی لانی ہوگی

فیک نیوز ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، فواد چوہدری

آزادی صحافت کو سب سے بڑا خطرہ زرد صحافت سے ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

آزادی رائے پر پابندی نہیں ہونی چاہیے، سابق وفاقی وزیر اطلاعات

فریحہ عزیز نے کہا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں پر لگائی جانے والی پابندیوں سے نقصان کمپنیوں کو نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت کو ہو گا۔

سوشل میڈیا دو دھاری تلوار؟

غلط خبر نہ صرف اس سے جڑے افراد کے لیے اذیت کا باعث بنتی ہے بلکہ اس سے ناقابل تلافی نقصان بھی ہو سکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز