فہد مصطفی فلم قائد اعظم زندہ باد کے بعد سندھ پولیس میں بھی انسپکٹر بن گئے

معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس میں انسپکٹر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا ہے۔

’قائد اعظم زندہ باد‘ کے ٹیزر نے سب کو ہلا دیا

فلم والا پروڈکشنز کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور یوٹیوب پر ’قائداعظم زندہ باد‘ کا ٹیزر شیئر کیا گیا۔

ماہرہ اور فہد مصطفیٰ کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا ٹریلر کل ریلیز ہوگا

’قائداعظم زندہ باد‘ کی کہانی ایکشن اور کامیڈی پر مبنی ہے، جو ایک پولیس اہلکار کے کردار کے گرد گھومتی ہے

فہد مصطفی کے نئے فلمی کردار کی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

فہد مصطفی پولیس یونیفارم میں ملبوس کالا چشمہ لگائے کھڑے ہیں اور ان کے اردگرد لوگوں کا مجمع بھی اکٹھا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز