حنین شاہ بھی بڑے بھائی نسیم شاہ کے نقشِ قدم پر، سوشل میڈیا پر چرچے

نوجوان باولر کا اسٹائل اور رفتار بھی اپنے بڑے بھائی جیسی ہے

عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا

عابد علی کو کندھے میں درد کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، پی سی بی

قائد اعظم ٹرافی: شعیب ملک کے بھتیجے کی ٹرپل سنچری

محمد حریرہ نے 327 گیندوں پر 300 رنز بناکر یہ اعزاز اپنے نام کیا

قائد اعظم ٹرافی: اسد شفیق اور شہزر محمد پر جرمانہ عائد

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہزر محمد پر میچ فیس کا 75 اور اسد شفیق پر 20 فیصد جرمانہ عائد

قائد اعظم ٹرافی، سرفراز احمد اور عثمان صلاح الدین پر جرمانہ عائد

غلطی ثابت ہونے پر سرفراز احمد اور صلاح الدین پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

کراچی: قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس طلب

مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے ڈومیسٹک ٹیموں کے چھ کوچز کراچی پہنچیں گے۔

کرکٹ: مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس طلب

چیف سلیکٹر مصباح الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو ہوگا، ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ٹی 10 لیگ کے این او سی منسوخ

ام کی زیادتی  اور پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کے باعث کھلاڑیوں کو جاری کیے گئےمشروط این او سی منسوخ کیے گئے ہیں۔

بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں 11 سال بعد قومی کرکٹ کا آغاز

بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ جاری ہے، قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔ 

سابق کپتان محمد حفیظ کا قائد اعظم ٹرافی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

 ذرائع کے مطابق محمد حفیظ نے سدرن پنجاب ٹیم انتظامیہ کوبھی اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز