کراچی: 19 ماہ کے احسن کا قتل، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے معصوم احسن کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد  کاشف راجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

کراچی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 19 ماہ کا بچہ جاں بحق

رکشے میں جارہے تھے کہ پولیس کو فائرنگ کرتے دیکھا، تھوڑی دیر بعد بچے کے جسم سے خون بہہ رہا تھا، والد کاشف کا مؤقف

کراچی: پولیس مقابلہ، جاں بحق ہونے والے سجاد کی نماز جنازہ ادا

گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے 12 سالہ سجاد کے لواحقین نے فراہمی انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے اس ضمن میں شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کراچی: قائد آباد دھماکے کا مقدمہ درج

کراچی: قائد آباد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ  سی ٹی ڈی میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج

کراچی: قائد آباد میں بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں

کراچی میں رمضان المبارک کے لیے ٹریفک پلان جاری

کراچی: ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک میں شہریوں کو زحمت سے بچانے کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز