وزیراعظم کا مزید بدعنوان افراد کی گرفتاریوں کا اعلان

عمران خان نے کہا کہ مہذب معاشروں میں چھوٹے بڑوں کے لیے الگ قانون نہیں ہوتا،نئے پاکستان میں سب کے لیے یکساں قانون ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز