لاہور: پتنگ کی قاتل ڈور نے پی ایچ ڈی ڈاکٹر کی جان لے لی

آفتاب احمد دیال سنگھ کالج میں لیکچرار تھے اور فرائض منصبی کی ادائیگی کے لیے گھر سے کالج جا رہے تھے کہ سانحہ پیش آگیا۔

کراچی: پتنگ کی قاتل ڈور ایک نوجوان کی جان لے گئی

لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔

کراچی: پتنگ کی قاتل ڈور بے قابو، پولیس تماشائی

تھانہ شاہراہ فیصل کی حدود میں عدنان نامی نوجوان گلے پہ ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔

ٹاپ اسٹوریز