امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

سکھ رہنماؤں کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ ہیں، امریکہ

امریکہ: بچی کا قاتل 55 سال بعد گرفتار

کیتھ ایمانوئل نے 3 نومبر 1967 میں بچی کو ریڑھ کی ہڈی توڑ کر قتل کر دیا تھا۔

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل گرفتار

انکت سِرسا نے سدھو کو انتہائی قریب سے گولی ماری تھی۔

صحافی اطہر متین کے ایک قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، سعید غنی

 اطہر متین کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی، وزیر اطلاعات سندھ

مسجد بنانے پر قاتل کو مقتول کے گھر والوں نے معاف کردیا

مقتول کے لواحقین نے مسجد بنانے کی شرط پرقاتل کو معاف کر دیا

ہیٹی: صدر کے مبینہ قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

قاتلوں نے امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی کے ایجنٹ کا روپ دھار رکھا تھا

دو ماہ قبل قتل ہونے والی خاتون کا قاتل شوہر نکلا

ملزم کے مطابق بیوی کو بھتیجے اور دوست ایاز سے تعلقات کے شبے میں قتل کرایا۔

‘ کشمیریوں کے قاتلوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتا’

شاہ محمود قریشی نے سارک ممالک کے کونسل اجلاس کے دوران بھارتی وزیرخارجہ سبھرامنیم جئے شنکر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا

برطانیہ: قاتل دہشت گرد کی حمایت میں پوسٹ کرنے والا گرفتار

میئر لندن صادق خان کو دھمکی ملنے کے بعد برطانیہ سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں کے متعلق بھی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز