بدنام کرنے پر فیروز خان نے شوبز شخصیات کو نوٹس بھجوا دئیے

قانونی نوٹس میں تمام شخصیات کو 15 دن کی مہلت دی گئی ہے

رمیش کمار نے شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیج دیا

معاون خصوصی شہباز گل 15 روز میں رمیش کمار سے معافی مانگیں، قانونی نوٹس

شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اداکارہ 15 دن میں ان کی والدہ سے متعلق دیئے گئے بیانات واپس لیں، نوٹس

سونا کشی کی ہما قریشی کو قانونی نوٹس بھیجنے کی دھمکی

سوناکشی سہنا نے ہما قریشی کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ لے کر شیئر کر دیا۔

ویرات کوہلی پر الزام لگ گیا: ہائی کورٹ نے نوٹس بھیج دیا

سماعت عدالت عالیہ کا دو رکنی بینچ کررہا ہے جس میں چیف جسٹس کیرالہ ہائی کورٹ ایس مانی کمار اور جسٹس انیل شامل  ہیں۔

یوسف رضا گیلانی نے سنتھیا رچی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

سابق وزیراعظم نے وکیل کے ذریعے 100 ملین ہرجانے کا قانونی نوٹس سنتھیا رچی کو بھجوادیا

کرکٹر شعیب اختر: آج ایف آئی اے دفتر میں پیش نہ ہونیکا فیصلہ

پی سی بی کے مشیر کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات جرم نہیں ہیں، وکیل شعیب اختر

شعیب اختر نے تفضل رضوی کو قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا

شعیب اختر نے اپنے جواب میں لکھا ہے کہ تفضل رضوی کے تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔

نیب کا مصطفیٰ کمال کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کی جانب سے متنازعہ زبان کے استعمال پر انہیں قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز