اسماعیل ہنیہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

حماس سربراہ نے دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔

مصر کے گرجا گھر میں آتشزدگی: 41 افراد ہلاک ، 45 زخمی

آگ گرجا گھر میں اتوار کی صبح اس وقت لگی جب ہفتہ وار اجتماع تھا، مصری حکام

مصری شہری نے 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی

ریسلر اور فٹنس ٹرینر کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ سب کر کے خود کو چیلنج کیا ہے

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئے

حسنی مبارک 1981 سے 2011 تک مصر کے صدر رہے وہ سال 2011 میں عوامی احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے تھے۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق

غلط سمت سے آنے والی ایک کار تین گاڑیوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا, رپورٹ

’’میرا وطن ظلم ڈھائے تب بھی مجھے عزیز ہے‘‘، مرسی سپرد خاک

حکام نے سابق صدر کے جنازے میں عوام کو شرکت کی اجازت نہیں دی البتہ محمد مرسی کے وکیل عبدالمنعم کا کہنا ہے کہ تدفین میں شرکت کی اجازت اہل خانہ اور وکلا کو دی گئی تھی۔

اہرام مصر کے قریب دھماکہ، 17 افراد زخمی

مقامی سرکاری ٹی وی کے مطابق زخمیوں میں سات افریقی سیاح اور 10 مصری باشندے شامل ہیں

مصر:رشتہ ازدواج میں منسلک ہو نے کے لیے 67 سال کا طویل انتظار

حسین قدری اور عصمت صادق کا نکاح جب قاہرہ پریس کلب کے کیفے میں ہوا تو دونوں کے انتظار کو 67 سال کا طویل وقت گزر چکا تھا

ٹاپ اسٹوریز