ملک بھر میں عید الاضحی’، فیصل مسجد میں سب سے بڑا اجتماع

شہرِ کراچی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ شریف میں منعقد ہوا۔

قربانی کا گوشت جھٹ پٹ گلائیں

عید الاضحی کے موقع پر تقریباً ہر گھر میں ہی قربانی کا فریضہ سرانجام دیا جاتا ہے۔

پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ، لاپتہ یا گمشدہ جانوروں کی تلاش کیلئے ایپلی کیشن تیار

انجینئرز سید عمید احمد اور محمد حسن خان کا تعلق نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (فاسٹ) سے ہے۔

کراچی، مویشی منڈی سپرہائی وے کے بجائے نادرن بائی پاس اسکیم 45 میں لگے گی

ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں سے لدا ہوا پہلا ٹرک بھی پہنچ گیا ہے۔

سندھ: گھر میں جانور ذبح کرنے پر پابندی

قربانی کرتے ہوئے مجمع اکھٹا نہ ہو، محکمہ داخلہ

قربانی کے جانور: اقساط پر حاصل کرنے کی پیشکش

اقساط آئندہ چار سے چھ ماہ کے دوران وصول کی جائیں گی، مویشی کے تاجروں نے پیشکش کردی

مویشیوں کی خریدوفروخت کیلئےکورونا ویکسی نیشن لازمی قرار

سرٹیفکیٹ دکھانے والے کو مویشی منڈی میں آنے کی اجازت ملے گی

استعفوں کی قربانی دینی ہوگی، شاہد خاقان

2ماہ جلسے جلوس ہوں گے اور پھر سڑکوں پر آئیں گے، سابق وزیراعظم

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائی گئی

نماز عید الاضحیٰ سماجی فاصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ادا کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز