حکومت آئی ایم ایف سے مزید غلامی پر بات کر رہی ہے، سراج الحق

اداروں کی نجکاری کو ملک کیلئے مناسب نہیں سمجھتے۔

آئی ایم ایف مشن پاکستان میں پروگرام کا جائزہ لے گا

مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔

وہ وقت چلا گیا جب ہم برادر ممالک کے پاس جائیں اور پیسے مل جائیں، وزیر اعظم

پی آئی اے کا قرض 825 ارب روپے اور بجلی چوری سالانہ 500 ارب روپے ہے۔

ایک ماہ میں حکومت نے کمرشل بینکوں کے ذخائر کا 92فیصد قرض لے لیا

حکومت کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر24.58ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے، ریسرچ ہیڈ عارف حبیب لمیٹڈ

پاکستان عالمی بینک سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن پروگرام کے تحت 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض لیا،رپورٹ

پاکستان کو قرض کی صورت میں امداد دی گئی، اقوام متحدہ

پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلیوں میں کم حصہ ڈالنے کے باوجود سب سے زیادہ نقصان اٹھایا۔

2 ماہ کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا

رواں مالی سال کے دوران بیرونی قرضوں کا تخمینہ 17 ارب 61 کروڑ ڈالر سے زائد لگایا گیا۔

پی ڈی ایم حکومت نے ساڑھے 18 کھرب روپے کا قرض بڑھا دیا، سابقہ حکومت سے تقریباً دوگنا

مالی سال 2022-23 کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضہ 44.4 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 62.9 ٹریلین روپے ہو گیا۔

سندھ، نجی طریقوں سے سود کے عوض قرض دینے والوں کےخلاف قانون نافذ العمل

سندھ پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیوٹ لون بل 2023 اسمبلی سے منظور کیا گیا ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ٹاپ اسٹوریز