قصور: پیپر ملز میں آتشزدگی، 2 مزدور جاں بحق، متعدد جھلس کر زخمی

آگ بجھانے کے لیے لاہور اور اوکاڑہ سے بھی مزید گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں، علاقہ ڈپٹی کمشنر

قصور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

قتل کی تفتیش کررہے ہیں لہذا فوری طور پر کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا، ڈی پی او قصور

قصور: فائرنگ سے وکیل سمیت 3 افراد جاں بحق

واقعے کے خلاف ڈسٹرک بار قصور میں آج مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔

قصور: پولیس کا گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد

قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں پولیس اہلکاروں نے گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ملکہ ترنم نورجہاں کی آج 94ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار 1935 میں کیا تھا۔

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کے5رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا

پولیس کے مطابق زیرحراست افراد کا دو روز قبل مرکزی ملزم عابد سے رابطہ ہوا تھا

وزیر اعلیٰ نے قصور میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا 

قتل ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ہیں، ریسکیو ذرائع

وزیراعظم کی بڑے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور ایکشن لینے کی ہدایت

جرم کا مقابلہ حکومت اور عوام مل کر ہی سکتے ہیں، وزیراعظم

قصور: بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

پانچ افراد پر مشتمل گروہ کے ارکان بچوں سے بدفعلی کر کے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔

قصور کے بعد ملتان: 14 سالہ کم عمر بچہ زیادتی کے بعد قتل

نہر نو بہار سے ملنے والی برہنہ نعش کی شناخت ارسلان کے نام سے کی گئی ہے جو یکم اکتوبر کو شہر سے اغوا ہوا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز