عمران خان خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، اداروں اور ملکوں پر سازش کا جھوٹا الزام لگایا، کائرہ

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے دعوے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، عمران خان کے دور میں ملزم پہلے پکڑا جاتا تھا الزام بعد میں لگتا تھا، وزیراعظم کے مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

نواز شریف خود سمجھتے ہیں انہیں اب پاکستان واپس آنا چاہیے لیکن وقت متعین نہیں ہے، محمد زبیر

نواز  شریف عمران خان کی سزا کا انتظار کر رہے ہیں، شبلی فراز: عمران خان کو پتہ ہے وہ نا اہل ہوں گے، قمر الزماں کائرہ کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

چودھری شجاعت نے پرویز الٰہی کو سزا دی، فیصلہ پھر عدالتوں میں جائیگا، کائرہ

یہ بات درست ہے عمران خان جھوٹ کو سچ بنا کر بیچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، وزیراعظم کے مشیر

پنجاب میں فائٹنگ پوزیشن میں ہیں، 22 جولائی آنے تو دیں، خرم دستگیر

پنجاب میں حکومت بنائیں گے، شبلی فراز : جو نمبرز ہیں ان میں ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہیں رہے گی، قمرالزماں کائرہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

پی پی کا ضمنی الیکشن میں 20 حلقوں پر ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ہم سب نے مل کر اپنی سیاست کو داؤ پر لگایا اور ریاست بچانے چل پڑے، خواجہ سعد رفیق اور قمرالزماں کائرہ کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

بجلی کے شعبے میں 383 ارب روپے کا گردشی قرضہ ہے، 283 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ بڑھا ہے، کائرہ

آئندہ کوئی ایسا پلانٹ نہیں لگائیں گے جس میں امپورٹڈ ایندھن استعمال ہو، وزیراعظم کے مشیر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

جھوٹ و سچ اور دھمکی و آئین کا مقابلہ ہے،تحریک انصاف فاشسٹ جماعت ہے: خرم دستگیر

ہم نے کسی کو گالی دی اور نہ دیں گے، شبلی فراز: ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے، جھوٹ بولنا بند کریں، قمرالزماں کائرہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

خان صاحب نے ہمیشہ لوگوں کو بندوق کی نوک پر رکھا ہے، قمرالزماں کائرہ

شہبازشریف وزیراعظم بنیں اور پیسے پیپلزپارٹی دے؟ پی پی رہنما کا پریس کانفرنس میں استفسار

پی ڈی ایم سے رابطہ نہیں، جسے سیاست کرنی ہے اسے ملک میں ہونا چاہیے: نیر بخاری

ہم نے کبھی مطالبہ نہیں کیا کہ میاں صاحب واپس آئیں، قمر الزماں کائرہ کی میڈیا سے بات چیت

اپوزیشن کے370 اراکین کی گرفتاری کا عندیہ آمرانہ ہتھکنڈہ ہے، کائرہ

پولیس سرگرم کارکنان کے گھروں کے چکر لگا رہی ہے لیکن ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز