سعودی عرب، غیرملکی گھریلو ملازمین کیلئے نئے قوانین متعارف

مملکت میں گھریلو ملازمین میں گھریلو ملازمہ، ڈرائیور کلینر، باور چی، گارڈ ، کسان ،لیوان نرسیں، ٹیوٹر اورآیا شامل ہیں

جرمنی کی شہریت قوانین میں نرمی

جرمن زبان پر عبور رکھنے والے افراد 3 سال بعد قومیت حاصل کر سکیں گے۔

برطانیہ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہنرمندوں کیلئے ملازمتوں کے سنہری مواقع

امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے، سرکاری مراسلہ

عمران خان عوام کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیسے اور کیوں چھوڑ آئے؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

نیب قوانین میں ترامیم این آر او ہے، کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہوں گے: عمران خان

 سیاستدانوں کے تمام میگا کیسز کی نگرانی کے لئے جج تعینات ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی

بلدیاتی انتخابات: ٹاؤن سسٹم لا رہے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور میر پور خاص میں کارپوریشنز بنائی جا رہی ہیں۔

حکومت کا مشترکہ اجلاس میں20سے زائد قوانین منظور کرانے کا فیصلہ

کوشش کریں گے ایک ہی دن میں قانونی سازی نمٹا دیں، سینیٹرعلی ظفر

انتہا پسندی،نفرت انگیز اورغیراخلاقی مواد کی لائیواسٹریمنگ پر پکڑ ہو گی

سوشل میڈیا اداروں پر جلد از جلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہوگا

قاتل کو پھانسی دی جائیگی، ڈاکوؤں کے ہاتھ پیر کاٹے جائیں گے: ملا نورالدین ترابی

جرائم کی بیخ کنی کے لیے کسی مجرم کا ہاتھ کاٹنا ضروری ہے، سینئر طالبان رہنما خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو

پولیس نے 52 مرتبہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو دھر لیا

 کار ڈرائیور پر 24 ہزار 600 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے، سی ٹی او لاہور

ٹاپ اسٹوریز