مشرق وسطی میں کشیدگی ، تیل ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ فیوچر94 سینٹ مہنگا ہو کر 90 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت 269 روپے فی درجن کی سطح پر رہی

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے مقامی طور پر بنائی جانے والی گاڑیوں پر عائد سیل ٹیکس میں 25 فیصد اضافے کی بھی منظوری دیدی

مارکیٹ میں پرانی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سیکنڈ ہینڈ بائیکس کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافہ ہو گیا

دو سال کے دوران چینی، گھی، چاول اور دالوں کی ہول سیل قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

اس دوران ہول سیل مارکیٹ میں گھی اور تیل 150 روپے فی کلو تک مہنگا ہوا

چائے پینے کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر

پتی کی قیمت میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ

خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد تک اضافہ ہو گیا

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہو گئے

7 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا

سوزوکی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 50 ہزار روپے تک کا اضافہ

سوزوکی جی ڈی 100 ایس  کی قیمت 17 ہزار کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار روپے تک پہنچ گئی

ٹاپ اسٹوریز