گھی، کوکنگ آئل، چاول اور چینی کی قیمتوں نمایاں کمی

قیمتوں کاتعین ملک کے 17بڑے شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی بیشی کی بنیادپرکیا جاتاہے

پولٹری ایسوسی ایشن کا مرغی کے گوشت میں 25 روپے فی کلو کمی کا اعلان

تمام اضلاع میں پولٹری پراڈکٹس کے ریٹ کی مانیٹرنگ کریں اور اعلان کردہ کم قیمت پر عملدرآمد کرایا جائے، صوبائی وزیر لائیوسٹاک

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

ماہ فروری میں ملک میں سرسوں کے ایک لیٹر تیل کی اوسط قیمت 5 سو روپے ریکارڈ کی گئی

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

اس وقت سولر پینل کی فی واٹ قیمت 50 سے 60 روپے ہے جو کہ گزشتہ سال 120 روپے تھی

سولر پینل کی قیمتوں میں یکدم حیرت انگیز کمی

70ہزار روپے والا سولر پینل اب 27ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد تک کمی

برطانوی برینٹ کے سودے 1.8 فیصد کی کمی کیساتھ 79.65 ڈالر فی بیرل پر ہوئے

پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لٹر کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہو گا

خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

برطانوی تیل 73.82 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی تیل فی بیرل 69.05 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے

خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی

ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت میں چار فیصد کمی

ٹاپ اسٹوریز