چینی کے پچاس کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہو گیا

پشاورمیں چینی کے 50کلو تھیلے کی قیمت 6 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی

ایک سال کے دوران ٹیوٹا یارس گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ماڈل اے ٹی آئی وی، ایکس سی وی ٹی 1.5 کی قیمت میں 22 لاکھ 70 ہزار کا بڑا اضافہ

ہوشیار: گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا

کوکنگ آئل اور گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہو گا۔

ہوشیار: ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اوگرا نے مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

حکومت نے سال نو پر عوام پہ پیٹرول بم گرا دیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

عالمی منڈی: تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

تیل کی قیمت میں ہونے والے اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز