لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

ملنے والی لاش کے قبضے سے کوئی دستاویزات برآمد نہیں ہوئیں، حکام

محنت کش شادی ہال میں مر گیا، باراتی کھانا کھاتے رہے

شادی ہال کے باہر پاپڑ بیچنے والے شخص پر جیب تراشی کا الزام لگایا گیا

امریکی نوجوان مقتول دوست کی لاش کو گھمانے لے گئے

نوجوان کو ایک جنازے میں جاتے ہوئے 2 ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

لاہور: ماڈل کی لاش ملنے کا واقعہ، اہم انکشافات

پارٹی میں مقتولہ ماڈل کا کچھ دوستوں سے جھگڑا ہو گیا تھا، پولیس ذرائع

ٹوکیو: خاتون نے مردہ ماں کا جسم 10 سال تک فریزر میں چھپائے رکھا

گرفتار خاتون کی والدہ نے میونسپل ہاؤسنگ کمپلیکس میں فلیٹ لیز پر لے رکھا تھا۔

 کراچی میں ایک اور بچہ زیادتی کے بعد قتل

ملزم بچے کی لاش پھینکنے جارہا تھا کہ علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا

اسلام آباد: بہارہ کہو نالے سے 9 سالہ بچے کی لاش برآمد

بچہ دوستوں کے ساتھ کھیلنے کے لیے گھر سے باہر نکلا تھا مگر واپس نہ آیا۔

اسرائیل کیلئے چین کے سفیر کی اپنے گھر سے لاش بر آمد

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم فی الحال کوئی ثبوت نہیں مل سکا

لاہور کی نجی اکیڈمی سے نوجوان کی لاش برآمد

پولیس کے مطابق متوفی نعیم کے جسم پر کوئی تشدد کا نشان موجود نہیں ہے۔

ایف آئی اے اہلکار کی پر اسرار موت

پولیس کے مطابق مقتوؒ ایف آئی اے میں ڈرائیور اور اے ایس آئی کے عہدے پر فائز تھا

ٹاپ اسٹوریز