لال حویلی سے عمران خان کی تصاویر اور پی ٹی آئی کے پرچم اتار دیے گئے

بانی پی ٹی آئی کی تصاویر شیخ رشید کی رہائشگاہ کے باہر 8 سال سے موجود تھیں

کوئی زیادتی نہیں ہوئی، چِلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، سابق وزیر داخلہ

پی ڈی ایم کے خلاف راولپنڈی کی دونوں نشستوں پر میں ہی الیکشن لڑوں گا

محکمے قانون کے مطابق نہیں چلتے ، لاہور ہائیکورٹ کا لال حویلی کو ڈی سیل کرنیکا حکم

لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم

شیخ رشید کی لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

ایف آئی اے، اینٹی کرپشن، اسٹیبلشمنٹ اور پولیس سے مدد طلب کی گئی تھی۔

گزشتہ رات پولیس نے لال حویلی اور میرے بھائی بہنوں کے گھر پر چھاپہ مارا، شیخ رشید

اگر کوئی مسئلہ ہے تو مجھ سے بات کریں، ہم سیاسی جلسہ نہیں کر رہے بلکہ یومِ آزادی کی تقریب ہے۔

شیخ رشید کی بھابھی اور شیخ راشد شفیق کی والدہ انتقال کرگئیں

انکی نمازِ جنازہ کل 3 بجے لال حویلی سے اٹھائی جائے گی۔

آج رات 10 بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا، شیخ رشید

آئی ایم ایف سے کیا شرائط طے ہوئی ہیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو بتائیں۔

پولیس لال حویلی میں داخل ہوگئی

حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے ،شیخ رشید

لال حویلی پر حملہ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید

ان سے پوچھا جائے کہ بکتر بند گاڑی کا کنٹرول کس کے پاس ہے؟

لال حویلی کی سیل توڑ کر اندر جاؤں گا،شیخ رشید

لال حویلی پر حملہ آور ہونے والوں کیلئے رسوائی کا دن ہے،سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز