بلوچ طلبہ بازیابی ، وزیراعظم، وزراء ، سیکریٹریز ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو عہدوں سے ہٹانا چاہئیے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

سیکرٹریز دفاع و داخلہ ، ڈی جیز آئی ایس آئی ، ایم آئی جوابدہ ہیں ، کوئی قانون سے بالا نہیں ، جسٹس محسن ، وزیراعظم تیسری مرتبہ طلب

حکومت کا 18لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ

کابینہ کی منظوری کے بعد اہلِ خانہ کو رقم کی ادائیگی کر دی جائے گی،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

میں بخیر و عافیت سے گھر واپس پہنچ گیا ہوں، اظہر مشوانی

دعا ہے کہ دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں

متاثرین لاپتہ افراد کاکمیشن کی کارکردگی پر عدم اطمینان: کابینہ کمیٹی نے 10 سالہ کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

جبری گمشدگی اور لاپتہ افراد کے حوالے سے قائم کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے الزامات کی تردید کردی۔

لاپتہ افراد بازیاب ورنہ وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

جتنے بھی لاپتہ افراد ہیں ریاست ان کی ذمہ داری لے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شیخ رشید

بلوچستان سے تعلق رکھنے لاپتہ افراد کے لواحقین کی ملاقات

53 لاپتہ افراد بازیاب

لاپتہ افراد کمیشن نے ستمبر میں مبینہ طور پر لاپتہ افراد سے متعلق 76کیسز نمٹا دیے، اعلامیہ

شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری عمران خان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت

لاپتہ افراد کے لاپتہ وکیل انعام الرحیم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اٹارنی جنرل نے سر بمہر لفافہ عدالت میں پیش کیا تو جج نے ریمارکس دیے کہ حکومت ایسے ڈرامے کیوں کرتی

کراچی کے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وہاں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز