موٹروے پر تعیناتی، لاہور پولیس نے نفری دینے سے معذرت کرلی

نفری کی کمی کی وجہ سے موٹروے کے لیے نفری نہیں دے سکتے، ایس ایس پی ایڈمن لاہور

خاتون سے زیادتی کے بعد لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سیکیورٹی کیلئے پولیس تعینات

آئی جی پنجاب نے پولیس کی مشترکہ ٹیموں کو موٹروے پر گشت کا حکم بھی دے دیا

ٹاپ اسٹوریز