لاہور، اچھرہ واقعے میں خاتون کی جان بچانے والا گمنام ہیرو

فوڈ کارنر کے مالک طارق جونسن نے پولیس کے پہنچنے تک خاتون کو ہجوم سے محفوظ رکھا

گریٹر اقبال پارک کیس: 98 ملزمان کی رہائی کا حکم

ملزمان کو جیل بھجوانے سے پہلے کون سے ثبوت لیے گئے، عدالت کا استفسار

لاہور واقعہ: ملزمان کی شناخت کے لیے اشتہار جاری، نادرا بھی متحرک

، ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا ،آئی جی پنجاب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، چیئرمین نادرا طارق ملک

اسپتال پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، وزیر قانون پنجاب

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور واقعے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

ٹاپ اسٹوریز