اداکار جارج کلونی کو وزن کم کرنا مہنگا پڑ گیا، اسپتال منتقل

جارج کلونی کو معدے میں شدید درد کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان میں لبلبے کی سوزش کی تشخیص ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز