بھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ، افسر سمیت 9 اہلکار ہلاک

حادثہ لیہہ سے 150 کلومیٹر دور کیاری میں پیش آیا۔

لداخ میں چینی افواج کی تعیناتی پر بھارت پریشان

چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے،سربراہ بھارتی افواج

گھوڑا مالکن کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گیا

ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ کیلئے دنیا بھر سے بھیجی گئی ساڑھے چار ہزار تصاویر میں سے 45 تصاویر نامزد ہوگئیں۔

چین نے بھارت کیساتھ مشترکہ یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا

چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو نے رواں سال اپریل میں دو طرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مودی نے بھارتیوں کو کشمیر اور لداخ میں زمینیں خریدنے کا اختیار دیدیا

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ زمین کی خرید و فروخت کے لیے کسی بھی قسم کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی

بھارت موجودہ صورتحال کو سمجھنے میں کوئی غلطی نہ کرے، چین

چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدی خودمختاری کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائے گا۔

چین کے ساتھ جھڑپ: بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک

بھارتی میڈیا نے اپنے فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئينی حيثيت باضابطہ ختم، وادی دو حصوں میں تقسیم

بھارت نے جموں و کشمیر کو ایک یونین جبکہ لداخ کو الگ یونین کا درجہ دے دیا

چینی اور بھارتی فوجیوں کے درمیان تصادم

یہ تصادم لداخ میں واقع ایک جھیل کے قریب ہوا جس کا دو تہائی کنٹرول چین کے پاس ہے

مقبوضہ کشمیر: کرفیو میں نرمی کے بعد ہزاروں افراد سڑکوں پر

قابض بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پیلٹس اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا

ٹاپ اسٹوریز