لکس ایوارڈز 2019: 8میں سے 6 ایوارڈز ہم ٹی وی کے نام

دنیا بھر میں پسند کیا جانے والا ڈرامہ سریل’سنو چندا‘ سال کا بہترین ڈرامہ قرار پایا۔ ’ڈر سی جاتی ہے صلا‘ کو بہترین رائٹر اور بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ ملا

ٹاپ اسٹوریز