کراچی، لیاری میں رینجرز چوکی پر کریکر حملہ

کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ایس ایس پی سٹی

اب میری باری ہے کہ خدمت کروں، بلاول بھٹو

جب سلیکشن نہیں الیکشن ہوتا ہے تو پیپلز پارٹی جیت جاتی ہے۔

کراچی میں ایک اور عمارت گرانے کا حکم

 درخواست گزار کے مطابق چھیانوے گز زمین پر سات منزلہ عمارت میں پورشن بنائے گئے

شرمیلا فاروقی کی صبح ہی صبح ملائی چائے، گپ شپ، ویڈیو وائرل

شرمیلا فاروقی صبح ہی صبح لیاری کے علاقے چیل چوک پہنچ گئیں۔

کراچی: حب ندی میں تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

جاں بحق  ہونے والوں میں شہزاد، سجاد اور زبیر شامل ہیں۔

کراچی میں مخدوش قرار دی گئی عمارتیں گرانے کا حکم

لیاری میں 49 عمارتوں کو انتہائی مخدوش اور خطرناک قرار دیا گیا ہے

کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی،2افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت کا حصہ گر گیا

اسی عمارت کے دو حصے پہلے بھی گر چکے ہیں۔

کراچی : لیاری میں ایک اور مخدوش عمارت کا انکشاف

عمارت کو خالی کروانے کا کام جاری ہے۔۔ ایس بی سی اے کے مطابق عمارت کے خالی ہوتے ہی بلڈنگ کو گرانے کا کام شروع کیا جائیگا

کراچی: لیاری میں منہدم عمارت کے ملبے سے22 لاشیں نکال لی گئیں

ضلعی انتظامیہ نے علاقہ مکینوں کی مدد سےعمارت کے لاپتہ افراد کی لسٹ تیار کرنا شروع کردی ہے

ٹاپ اسٹوریز