پیپلزپارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی میں جلسے سندھ میں کورونا پھیلنے کا امکان ہے، وزارت سندھ

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ 13 برس بعد بھی حل نہ ہو سکا

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو کا قتل ملکی تاریخ کے بڑے سانحات میں سے ایک سے ہے۔ 

کوفہ کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، بلاول بھٹو

ہم عوام کی مدد سے 2020 میں عوامی راج قائم کر کے رہیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی کا لیاقت باغ میں جلسہ سے قبل اہم اجلاس

اجلاس میں بلاول بھٹو کی تقریر اور مستقبل کی حکمت عملی بھی زیر غور آئی

بے نظیر بھٹو: ایک عہد جو 27 دسمبر 2007 کو تمام ہوا

راولپنڈی کے لیاقت باغ  میں گھات لگائے قاتل نے گولی چلائی اور جمہوریت کی بلند آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی

ضیاء الحق اور پرویز مشرف کی باقیات کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آرمی چیف کی توسیع کو لے کر افواج پاکستان میں تشویش پھیلائی گئی جبکہ حکمران ہر ماہ تحفے میں مہنگائی کی خوشخبریاں سناتے ہیں۔

بے نظیر بھٹو کی برسی پر پیپلز پارٹی کو جلسے کی اجازت مل گئی

گزشتہ روز حکومت نے بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ 

بینظیر بھٹو کی گیارہویں برسی منائی گئی

بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا

عدالتیں جے آئی ٹی رپورٹ کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گی، بلاول

جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے، ہمیں یک طرفہ احتساب سے نہیں ڈرایا جا سکتا، چیئرمین پی پی پی

ٹاپ اسٹوریز