برطانیہ میں بزرگ یہودی خاتون کو اسرائیل کے خلاف ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا

برطانوی نژاد ڈیانا نیسلن نے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ اسرائیل کا وجود نسل پرستانہ اقدام ہے اور میں اس کی مخالف ہوں، وکلا کو لیبر پارٹی کو خط

برطانیہ: لیبر پارٹی نے کیر سٹارمر کو نیا پارٹی سربراہ چن لیا

 انجیلا رینر لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر منتخب ہوگئیں

برطانوی انتخابات: کنزرویٹو پارٹی کی تاریخی فتح، وزیراعظم کا بریگزیٹ مکمل کرنے کا اعلان

بریگزیٹ کے بارے میں کوئی اگر مگر نہیں، اب ہم 31 جنوری کو اسے مکمل کریں گے، بوریس جونسن

برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد فتح یاب

برطانوی عام انتخابت میں فتح حاصل کرنے والی لیبر پارٹی کی تیسری خاتون پاکستانی نژاد زارا سلطانہ نے کوونٹری ساؤتھ سے کامیابی حاصل کی۔

برطانیہ میں عام انتخابات کا عمل جاری

لیبر پارٹی نے 33 اور کنزرویٹو پارٹی نے 22 مسلمانوں کو ٹکٹس دیے ہیں

  برطانوی پارلیمنٹ کے پاس بریگزٹ کے حوالے سے تاریخی فیصلہ کرنے کا موقع ہے، بورس جانسن

یورپی یونین سے ہونے والے معاہدے پر برطانوی پارلیمنٹ میں نئی بریگزٹ ڈیل پر آج ووٹنگ ہورہی ہے

برطانوی فوجیوں نے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن کو نشانے پر رکھ لیا

برطانیہ کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن کی تصویر گولیوں سے چھلنی دکھائی دے رہی ہے۔

برطانوی دارالعوام میں نوڈیل بریگزٹ کو مسترد کرنےکا بل منظور

 نوڈیل بریگزٹ کے خلاف بل 312 کے مقابلے میں 313 ووٹوں سے منظور ہوا۔

بریگزٹ: برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو بات چیت کی پیشکش

برطانوی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف جیریمی کوربن نے بھی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کرنے پہ آمادگی ظاہر کردی ہے۔

برطانوی پارلیمنٹ نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل مسترد کر دی

 بریگزٹ ڈیل کے حق میں 242 اور مخالفت میں 391 ووٹ پڑے۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پارلیمان نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل 149 ووٹوں سے مسترد کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز