بجلی کے بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے کنکشن کاٹنے کے احکامات جاری

حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4روپے 96پیسے فی یونٹ اضافے پر غور

بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا

نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 4490 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے،ترجمان لیسکو

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے زیادہ، کراچی میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

 کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی کو لوڈشیڈنگ کی وجہ بتایا ہے

لاہور: لیسکو کا لائن مین ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لیسکو کے تین ملازمین کرنٹ لگنے کے باعث دوران ڈیوٹی اپنی جانوں کی بازیاں ہار چکے ہیں۔

نیپرا نے لوڈشیڈنگ میں اضافے کا نوٹس لے لیا

لیسکو کو 450 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان

لاہور: تیز آندھی اور بارش، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

تیز آندھی اور مسلسل بارش کے باعث لیسکو کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں۔

پنجاب کے سرکاری محکمے سوا 4 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ نکلے

ایک ہفتے میں واجبات کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کر دیے جائیں گے، لیسکو

لاہور کے تھانے کو ایک کروڑ سے زائد بجلی کا بل موصول

محکمے کی جانب سے اقساط میں بل جمع کرایا جائے گا، ترجمان پولیس

ٹاپ اسٹوریز