جون کے آخر تک 700 وینٹی لیٹرز پاکستان پہنچیں گے، این ڈی ایم اے

ملک میں روزآنہ 20 ہزار ٹیسٹ کرنے شروع کردیے جائیں گے، چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل

ملک کے 136 اسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز موجود ہیں، جنرل افضل

 ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہرحال میں حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

زلزلہ: 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی  ایم اے اب تک کے اندازہ کے مطابق 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔نقصانات کے تفصیلی تخمینہ کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

زلزلے سے منگلا ڈیم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جہلم اور میر پور کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔

وادیٔ نیلم میں سیلاب کے بہانے چندہ مانگنے والوں سے ہوشیار رہیں، این ڈی ایم اے

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ اس طرح کے عناصر عوام کے جذبات کو بھڑکا کررقم بٹور سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز